جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عرب ممالک میں کرپشن عروج پرہے ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

datetime 3  مئی‬‮  2016 |

لندن(نیوزڈیسک) بد عنوانی پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مشرقِ وْسطیٰ میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی سے متعلق اپنی ایک رپورٹ جاری کردی، اس رپورٹ کے مطابق اس خطّے کے جن نو ملکوں کا سروے کیا گیا، اْن میں اوسطاً تیس فیصد شہریوں کو کسی بھی پبلک سروس کے لیے رشوت دینا پڑتی ہے۔ اس سروے میں عوامی خدمات کے جن چھ شعبوں کے بارے میں سوالات پوچھے گئے، اْن میں سے رشوت کے حوالے سے سب سے خراب ریکارڈ عدلیہ کا رہا۔ اس سروے کے لیے گیارہ ہزار شہریوں سے پوچھ گچھ کی گئی۔ سب سے خراب ریکارڈ یمن کا رہا، جہاں ستتر فیصد شہریوں نے کہا کہ اْن کا کوئی کام رشوت کے بغیر نہیں ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…