اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عراق کے دارلحکومت بغداد میں مسجد کے قریب بم دھماکے میں24 افراد ہلاک اور 30 زخمی

datetime 1  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے دارلحکومت بغداد میں مسجد کے قریب بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے،دھماکے سے قریبی کھڑی گاڑیومیں بھی آگ لگ گئی، جب کہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بغداد کی نہراوان مارکیٹ میں مسجد کے قریب پارک کی گئی کار میں اچانک زور دار دھماکا ہوا جس سے قریبی کھڑی گاڑیومیں بھی آگ لگ گئی جب کہ دھماکے کے نتجیے میں 24 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں 100 افراد ہلاک ہوئے ہیں تاہم ا?زاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…