کویت سٹی ( نیوزڈیسک)کویت کے اٹارنی جنرل نے ایک فیصلے میں پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب کی توہین کرنے پر دس دن قید کی سزا سنا دی ہے ۔کویتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کویت کی عدلیہ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو ان کے ایک بیان کی بنا پر کہ جسے سعودی عرب کی توہین قرار دیا گیا، دس دن قید کی سزا سنائی ہے۔کویت کی عدلیہ کا کہنا ہے کہ عبدالحمید دشتی نے سعودی عرب کی توہین کی ہے اور ایک پروگرام میں کہ جو شامی حکومت کا حامی ہے، آل سعود کے خلاف اشتعال انگیز باتیں کی ہیں۔دشتی اس وقت کویت سے باہر ہیں۔ وہ کویتی پارلیمنٹ کی جانب سے اپنے عدالتی تحفظ کو ختم کیے جانے سے پہلے ملک سے باہر چلے گئے تھے۔15مارچ کو کویت کی پارلیمنٹ نے اٹارنی جنرل کی درخواست پر سعودی عرب کی توہین کرنے کی بنا پر عبدالحمید دشتی کا عدالتی تحفظ ختم کر دیا تھا ۔
سعودی عرب کی توہین، پارلیمنٹیرین کو دس دن قید کی سزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا



















































