اسلام آباد (نیوزڈیسک)بے مثال دماغی قوت، تقویت نظراورعینک کے توڑ کیلئے قدرت نے کالی کشمش میں ایسی خاصیت رکھی ہے کہ یہ تمام مسائل کو حل کرتی ہے زرک شیریں کے نام سے جانی جانے والی اس سیاہ کشمش کے باریک دانے جوکہ عموماً ڈبل روٹی یا کیک میں ڈالے جاتے ہیں جو کسی بھی عام پنساری کی دکان سے مل جاتی ہے۔ یہ زرشک شیریں دماغی تقویت، نظر کی قوت، عینک کے توڑ کیلئے قدرت کا ایک انوکھا طبی راز ہے دائمی سردرد کے مریض یا جن کے چہرے پر جھریاں بڑھتی چلی جارہی ہوں ان کیلئے بہت مفید ہے قبض، قبل از وقت بڑھاپا، جسم کی تھکن، طبعیت کی تھکن، ہیپاٹائٹس کا پرانے سے پرانا مریض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر بتایا گیا ہوا ان سب کیلئے انوکھا تریاق ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































