جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پانامہ لیکس میں وزیراعظم کا نام موجود نہیں ،حکومت کا اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت پانامہ تحقیقاتی کمیشن کے قیام سے متعلق معاملے پر تمام سیاسی پارٹیوں سے اتفاق رائے کے ساتھ حکمت عملی وضع کرے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آزادانہ اور شفاف تحقیقات کیلئے مجوزہ تحقیقاتی کمیشن پر اتفاق رائے ضروری ہے۔انہوں نے کہا پانامہ لیکس میں وزیراعظم کا نام موجود نہیں ہے اور اس سلسلے میں اگر کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو اسے تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے بیان میں اعتراف کرچکے ہیں کہ آف شور کمپنیوں کا قیام کوئی غیر قانونی معاملہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ان فنڈز کی تفصیلات جاننے کا حق حاصل ہے جو عمران خان فاؤنڈیشن نے دو ہزار دس میں متاثرین سیلاب کے نام پر جمع کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…