اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہاہےکہ وزیراعظم کےبیرون ملک ہونےسےحکومتی امورپرفرق نہیں پڑتا،وزیراعظم جہاں بھی ہوں گےپاکستان ہی کےوزیراعظم ہیں۔
اسلام آباد میں اعتزازاحسن نے میڈیا سےغیررسمی گفتگو میں کہا کہ کابینہ کااجلاس کئی مہینےسے نہیں ہوا۔وزیراعظم توایک طرف،وفاقی وزراء بھی کوئی کام نہیں کرتے۔ وزیراعظم توصرف چندمنصوبوں پرفوکس کیےہوئےہیں۔اعتزازاحسن نے واضح کیا کہ ملک میں ڈپٹی وزیراعظم کی کوئی گنجائش ہے۔
وزیر اعظم اپنے اختیا رات کس کو دے سکتے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے واضح کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں