جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

لندن میں انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گا،پاناما لیکس پر 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: عمران خان

datetime 14  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں میرا دورہ پہلے سے ہی طے شدہ تھا لندن میں 2 سے 3 انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گاپاناما لیکس کا سلسلہ اب کہیں نہیں جائے گا 24 اپریل کو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ دونوں بڑی جماعتیں ایک دوسرے کو بلیک میل کرتی آرہی ہیںیہ صرف اس لیے بچتے رہے ہیں کیونکہ انگلیاں اٹھانے والوں پر بھی مقدمات درج ہیں چوہدری نثار نے خورشید شاہ کی فائلز کیوں رکھی ہوئی ہیں۔ جب بھی کوئی کرپشن کی بات کرے تو جمہوریت خطرے میں پڑجاتی ہے جمہوریت کی آڑ لے کر یہ لوگ چھپ جاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ساڑھے 6 سو کروڑ کے گھر کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟پاناما لیکس کو کوئی بھی اپوزیشن کی سازش قرار نہیں دے سکتا ۔ جمہوریت تو آئس لینڈ میں ہے جہاں وزیر اعظم نے استعفیٰ دیا ہے جبکہ پاناما لیکس کے معاملے پر 3 وزرائے اعظم مستعفی ہو چکے ہیں، برطانوی وزیر اعظم نے ہاوس آف کامن میں اس معاملے پر بات کی اور ان پر بھی استعفیٰ کیلئے دباو بڑھ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…