جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے تیل کی دولت سے مالامال ممالک سعودی عرب اور قطر کو بجٹ خسارے کا سامنا

datetime 13  اپریل‬‮  2016 |

دوحہ (نیوز ڈیسک) تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے تیل کی دولت سے مالامال ممالک سعودی عرب اور قطر کو بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔ اس صورتحال پر قابو پانے کے لیے قطر اپنی شاہ خرچیاں کم کرنے پر مجبور ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں اہم منصوبوں کا حجم کم کرنے اور ملازمین کی چھانٹی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ 2022 کے عالمی فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں 12 سٹیڈیم زیر تعمیر تھے جن میں سے اب صرف آٹھ اسٹیدیم بنائے جائیں گے جبکہ راس گیس، قطر پیٹرولیم اور میرسک آئل سے ہزاروں ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ دوسری جانب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی عالمی دفاتر میں سے ایک ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔ اس سے پہلے قطر کے ملکی صارفین کے لیے تیل کی قیمتوں میں اچانک تیس فیصد اضافہ کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…