کراچی (نیوز ڈیسک ) پا کستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں رینجر ر نے کا رروائی کر تے ہو ئے ایم کیو ایم کا عہدیدار گر فتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطا بق رینجر ز نے منگل کی رات ملیر سعود آباد میں کا رروائی کر تے ہو ئے متحدہ قو می مو منٹ کے عہدیدار سید نیئر رضا کو گر فتار کر لیا ہے گر فتاری کے بعد ایم کیو ایم رہنما ءکو نا معلوم مقا م پر منتقل کر دیا ہے ۔ یا د رہے کراچی کا امن و امان بحال کر نے کیلئے رینجر ز نے آپر یشن شروع کر رکھا ہے جس کے تحت ملک دشمن عنا صر اور سہو لت کا روں کے گر د گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ۔