امریکہ(نیوزڈیسک)ایک طرح کی الجی (کائی) میں ایک ایسا مرکب دریافت ہوا ہے جو 2 خطرناک اقسام کے تیسرے درجے کے کینسر کو بھی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔اوریگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے مطابق ایک خاص قسم کی الجی میں سرطان ختم کرنے کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے ایک قسم کی الجی سے ایک مرکب نکالا ہے جو سوئیبا مائیڈ اے کہلاتا ہے جو دماغ اور چھاتی کے شدید کینسر کے خلیات کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ مرکب خلیات کا خون کاس پر کام کرنے والے سائنسدان کا کہنا ہے کہ اب تک کینسر کے خلاف ایسی کوئی دوا نہیں بنائی گئی ہے جو اس طرح سے کام کرسکے۔ ’ ہم نے (سرطانی) خلیات کو ہلاک کرنے کا ایک اور راستہ ڈھونڈا ہے۔ یہ الجی ڈاکٹر کیری مک فیل نے 8 سال بعد پانامہ میں اسکوبا ڈائیونگ کے دوران دریافت کی تھی۔ یہ ایک طرح کا سائنوبیکٹیریا ہے جو سبز نیلی الجی بھی کہلاتی ہیں۔ ان کی 3 اقسام میں اینٹی کینسر اجزا پائے گئے ہیں اور یہ الجی بحیرہ احمر اور جنوبی افریقا کے ساحلوں پر بھی چٹانوں سے چپکی ہوئی پائی جاتی ہے۔ اس کے بعد اس سے وہ اہم مرکب الگ کیا گیا۔اس حیرت انگیز مرکب کے خواص بہت الگ دکھائی دیئے اور اس میں اینٹی کینسر اجزا کا اشارہ ملا۔ ماہرین کے مطابق زمینی پودوں پر تو بہت تحقیق ہوئی ہے لیکن سمندر کے اندر موجود پودوں اور جڑی بوٹیوں پر کوئی خاص تحقیق نہیں ہوئی ہے۔ اس الجی میں خاص بات یہ ہے کہ یہ دماغی ٹیومر یا گلائیو بلاسٹوما اور بریسٹ کینسر کی رسولیاں کو تباہ کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق دماغی کینسر کے لیے ضروری ہے کہ رسولی تک خون پہنچانے والی نالیوں کا راستہ روکا جائے تاکہ خلیے کو بھوکا رکھ کر ماردیا جائے اور یہ مرکب عین یہی کام کرتا ہے۔ی نالیوں سے رابطہ توڑدیتا ہے اور بیمار خلیہ ہلاک ہوجاتا ہے۔
کینسر کا انتہائی آسان اور سستا علاج
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
طلبہ کیلئے بڑی خوشخبر ی :ہفتے میں 2 چھٹیاں ہونگی
-
’مرچیں جلانا، بکرے کے سر قبرستان پھینکوانا‘، بشریٰ کے آنے کے بعد عمران خان کے ...
-
سونے کی قیمت میں آج تاریخی کمی ریکارڈ
-
افغان پھلوں کی ایران کے راستے پا کستا ن برآمد کرنے کی کوشش ناکام
-
مینوئل اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے حکومتِ پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
70برے لوگ
-
دھرمیندر کی نجی ویڈیو لیک کرنے پر ممبئی کے ہسپتال کا سٹاف ممبر گرفتار
-
بدنام زمانہ جنسی مجرم نے اپنی ای میلز میں عمران خان کو امن کیلئے بڑا ...
-
شہر قائد کی تاریخ کا سب سے بڑا ای چالان جاری کر دیا گیا
-
”میرے شوہر سے رابطہ کرنا بند کرو،، اداکار فیروز خان کی موجودہ اہلیہ نے سابقہ ...
-
پاکستان اور عمران خان کا جو حال ہوا،اس کی ذمہ دار بشریٰ بی بی ہیں،برطانوی ...
-
لاپتہ سکھ خاتون یاتری نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شہری سے شادی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
طلبہ کیلئے بڑی خوشخبر ی :ہفتے میں 2 چھٹیاں ہونگی
-
’مرچیں جلانا، بکرے کے سر قبرستان پھینکوانا‘، بشریٰ کے آنے کے بعد عمران خان کے گھر عجیب رسومات شروع ہ...
-
سونے کی قیمت میں آج تاریخی کمی ریکارڈ
-
افغان پھلوں کی ایران کے راستے پا کستا ن برآمد کرنے کی کوشش ناکام
-
مینوئل اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے حکومتِ پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
70برے لوگ
-
دھرمیندر کی نجی ویڈیو لیک کرنے پر ممبئی کے ہسپتال کا سٹاف ممبر گرفتار
-
بدنام زمانہ جنسی مجرم نے اپنی ای میلز میں عمران خان کو امن کیلئے بڑا خطرہ قرار دیا
-
شہر قائد کی تاریخ کا سب سے بڑا ای چالان جاری کر دیا گیا
-
”میرے شوہر سے رابطہ کرنا بند کرو،، اداکار فیروز خان کی موجودہ اہلیہ نے سابقہ اہلیہ کے درمیان ج...
-
پاکستان اور عمران خان کا جو حال ہوا،اس کی ذمہ دار بشریٰ بی بی ہیں،برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کے تہ...
-
لاپتہ سکھ خاتون یاتری نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شہری سے شادی کرلی
-
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
-
شادی سے پہلے منی اسکرٹ پہنتی تھی، بعد میں برقع بھی پہنا، فریال گوہر کا انکشاف















































