اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان شام 6 بجے بنی گالہ سے قوم سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کل شام 6 بجے بنی گالہ سے قوم سے خطاب کریں گے۔ عمران خان کا خطاب براہ راست بنی گالا سے ہوگا۔ عمران خان دوران خطاب صحافیوں کے سوالات نہیں لیں گے۔