انقرہ(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین نے اپنے وعدے پورے نہ کیے تو اس کے ساتھ کیا گیا مہاجرین سے متعلق معاہدہ ختم کیا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت یونان سے مہاجرین کی ترکی میں واپسی کے عوض انقرہ حکومت کو چھ ارب یورو کی امداد فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ یونان سے ہر شامی شہری کی ترکی واپسی کے بدلے میں ایک شامی مہاجر باقاعدہ قانونی طریقے سے یورپ بھیجا جائے گا۔
ترکی کا یونان کیساتھ مہاجرین کی ملک بدری کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































