بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

جب انضمام الحق نے داڑھی رکھی تو انٹر نیشنل پلئیرز نے مسلمانوں کے بارے میں ایسی بات کہی کہ انضمام الحق شرمندہ ہو گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

بقول انضمام الحق انگلینڈ میں لیشنگ کرکٹ کلب ہے ‘ اس میں صرف انٹرنیشنل پلیئر کھیلنے آتے ہیں ‘میں اس کلب کی طرف سے کھیلتا تھا‘ ایک بار میں کھیلنے گیا ‘دوسرے ملک کے پلیئر بھی کھیلنے آئے ہوئے تھے‘ میرا حلیہ چینج تھا ‘ ان سے دین پر بات چیت ہوئی ‘ میں حیران ہوا کہ ان لوگوں کو ہمارے دین کا بھی پتہ ہے ‘ ہماری کتابوں کا بھی پتہ ہے ‘انہوں نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے کہ

تمہارا دین صحیح ہے ‘تماری کتابیں بھی سچی ہیں ‘تم لوگ صحیح نہیں ہو‘جو تمہاری کتاب میں ہے تم خود اس پر عمل نہیں کرتے ‘ جو تمہارے دین میں ہے تم خود اس پر عمل نہیں کرتے ‘ میں بہت شرمندہ ہوا اور ندامت بھی ہوئی ‘آج ہم میں جو کمزوریاں ہیں وہ خود ہماری وجہ سے ہیں ‘ نہ کہ دین اور قرآن مجید کی وجہ ‘یہ ہماری نااہلی ہے کہ ہم نے ان کو عمل کر کے نہیں دکھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…