بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں میں خود کش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ جنوبی صوبے ذِی قار میں ایک ریسٹورنٹ میں خود کش حملے میں چودہ افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوئے۔ بصرہ میں کار بم حملے میں پانچ ہلاک اور دس زخمی ہوئے۔ دارالحکومت بغداد کے شمال مشرقی علاقے الصدر میں ایک خود کش کار سوار کے چیک پوسٹ پر حملے میں چھ فوجی اور شمالی قصبے مشہادہ میں چار فوجی ہلاک ہو گئے۔
عراق, مختلف شہروں میں خود کش حملے، ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































