کابل (نیوز ڈیسک) افغان صوبہ پروان میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو اڑا لیا ، واقعے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔صوبہ پروان میں ہائی اسکول کے قریب مقامی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے دھماکا ہوا ۔ صوبائی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار کو اڑایا ۔ واقعے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے ۔ مرنے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































