نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی جلدسماعت سے انکارکردیا۔بھارتی میڈ یا کے مطابق کیس کی جلد سماعت کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی سماعت ہنگامی بنیادوں پر کرنے سے انکار کردیا عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ متنازع معاملہ ہے جب دونوں فریق رضامند ہونگے توہی سماعت ہوگی۔ بھارت کی اعلیٰ عدلیہ میں کیس کی جلد سماعت کی درخواست دائرکی گئی تھی۔
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی جلدسماعت سے انکارکردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان



















































