اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عراق میں خودکش حملے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 29 افراد ہلاک

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

غداد(نیوز ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں 5 خود کش حملوں کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلا خودکش حملہ جنوبی صوبے کے ہوٹل میں ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ دوسرا حملہ بھی ہائی وے پر واقع ہوٹل میں ہوا جس میں 27 افراد زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی حکام کیمطابق تیسرا خود کش حملہ عراقی شہر بسرا میں کیا گیا جہاں حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑادی جس میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق تیسرا حملہ دارالحکومت بغداد میں ہواجہاں خود کش حملہ آور نے اپنی گاڑی سیکیورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرادی جس کے باعث 6 فوجی اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگے جب کہ مشہد کے علاقیمیں بھی خود کش حملہ ا?ور نے سیکیورٹی ہیڈکوارٹر سے اپنی گاڑی ٹکرادی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار مارے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…