جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عراق میں ہمارے قونصل خانے پر حملہ رضامندی سے ہوا ، ترکی

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی کی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ داعش کے خلاف برسرجنگ بین الاقوامی فوجی اتحاد کے طیاروں نے ترک حکام کی رضامندی حاصل کرنے کے بعد ہی عراقی شہر موصل میں ترکی کے قونصل خانے کی عمارت کو بمباری کا نشانہ بنایا۔داعش کے کچھ کمانڈر وہاں قیام پذیر تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کے روز جاری وزارت خارجہ کے بیان میں بتایا گیا کہ اتحادی طیاروں نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب تین بجے قونصل خانے کی اس عمارت کو بمباری سے تباہ کر دیا جس پر داعش نے جون 2014 سے قبضہ کر رکھا تھا۔ انٹیلجنس ذرائع کی معلومات کے مطابق عمارت میں تنظیم کے کئی کمانڈر موجود تھے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس آپریشن کی تیاری اور اس پر عمل درامد سے متعلق تمام تر اقدامات کے دوران ترکی کی رائے اور رضامندی حاصل کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…