جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

مودی کی دورہ سعودی عرب کے دوران زبان پھسل گئی،سعودی میڈیا غضبناک،شدید تنقید

datetime 4  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض(نیوز ڈیسک) ”اوروں کو نصیحت ،خود میاں فصیحت“سعودی میڈیا نے دلچسپ تجزیئے میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکمراں خود تو مظلوم اورنہتے کشمیروں پر ظلم ڈھا رہے ہیں اورمذاکرات کی میز پر آنے کو تیار نہیں ،جبکہ یمن مسئلے کے حل کے لیے مود ی سرکار نے اقوام متحدہ کو بیچ میں لاکھڑا کیا ہے اورکہاہے کہ یمن کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرارداد2216کی روشنی کے مطابق حل کیاجائے،سعودی ٹی وی پر کیے گئے تجزیئے میں کہاگیا کہ بھارتی حکمراں جماعت انتہا پسندی کو فروغ دے رہی ہے اورمقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں،ایسے میں بھارتی وزیراعظم نے نے سعودی فرمانروانے ملاقات میں کہاہے کہ یمن کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیاجائے۔سعودی ٹی وی پر کیے گئے تبصرے میں کہاگیا کہ اگرمودی کو اتنا ہی شوق ہے تو 68سال سے حل طلب مسئلہ کشمیر کو پہلے حل کرنے میں کرداراداکریں اوروہ بھی قوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق حل کیاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…