جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وکی لیکس کے بانی ایڈورڈ سنوڈن کا پانامہ پیپرز سے متعلق ٹوئیٹ

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وکی لیکس کے بانی ایڈورڈ سنوڈن کا پانامہ پیپرز سے متعلق ٹوئیٹ،پانامہ پیپرز کرپشن سے متعلق سب سے بڑی لیکس ہیں، ایڈورڈ سنو ڈن کا دعویٰ، تفصیلات کے مطابق وکی لیکس کے بانی ایڈورڈ سنوڈن نے پانامہ پیپرز کے دنیا کے بارہ سربراہان مملکت کے بارے میں لیکس پر موقف سامنے آگیا ہے ایڈورڈ سنو ڈن نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پانامہ پیپرز کرپشن سے متعلق سب سے بڑی لیکس ہیں۔واضح رہے کہ ان لیکس میں دنیا کے بارہ سربراہان مملکت کے کالے دھن کے بارے میں سنگین دعوے کئے گئے ہیں جو فہرست جاری کی گئی ہے اس میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ کالا دھن چھپانے والوں میں نوازشریف ان کے بیٹے حسن نواز، حسین نواز اوربیٹی مریم نواز بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…