ریسائینس (نیوزڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو سویت یونین کے خلاف بنایا گیا تھا، اب فوجی اتحاد کو ختم ہونا چاہیے ¾امریکہ کے ہوتے ہوئے سعودی عرب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔امریکی شہر ریسائینس میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو امریکی عوام پر بوجھ ہے اسے ختم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ نیٹو کو سوویت یونین کے خلاف بنایا گیاتھا جس کااب وجود نہیں رہا۔ اب اس کے ٹوٹ جانے سے امریکی عوام کا کچھ نہیں جائے گا ¾ نیٹوممالک یاتوامریکہ کواخراجات اداکریں ورنہ جان چھوڑیں۔صدارتی امیدوار نے کہا کہ ہم نیٹوممالک کوفوجی تحفظ دی رہے ہیں اوروہ امریکہ کی جیب خالی کررہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سعودی عرب کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اور اس کے جواب میں سعودیہ مناسب قیمت ادا نہیں کررہا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سے تعلقات میں ہم خسارے میں ہیں۔
ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































