ریاض(نیوزڈیسک) مکہ مکرمہ کے قریبی علاقے میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش ایا اور گاڑیوں میں تصادم کے بعد ا?گ بھی بھڑک اٹھی جس کے باعث ایک گاڑی مکمل طور پر جل گئی تاہم حادثے میں مرنے والوں کی شناخت نہیں بتائی گئی۔سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں زیادہ تر نوجوان ٹریفک حادثات میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں جب کہ روزانہ 17 افراد ٹریفک حادثات کے نتیجے میں ہلاک ہوتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































