ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹارز میتابھ بچن کو بھارت کا صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹارز کو آئندہ ملک کا صدر بنائے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اسی حوالے سے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ملک کا اگلا صدر نامزد کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی سیاستدان امر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امیتابھ بچن کا نام بھارتی صدر کے طور پر نامزد کر سکتے۔ امیتابھ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے صدر پرناب مکرجی جو آئندہ برس اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ان کی صدارت ختم ہونے کے بعد امیتابھ کو ملک کا صدر بنایا جا سکتا ہے۔ امیتابھ بچن گزشتہ 50 برس سے بالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں اور وہ متعدد قومی و بین الاقوامی ایوارڈز بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔
امیتابھ بچن کو بھارتی صدر نامزد کیے جانے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































