جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی نائب ولی عہدکادنیا کا سب سے بڑا خود مختار دولت فنڈ قائم کرنے کا اعلان

datetime 3  اپریل‬‮  2016 |

ریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دنیا کا سب سے بڑا خود مختار دولت فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان نے بلومبرگ نیوز ایجنسی کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ مملکت نے تیل کے بعد کے مرحلے کے لیے عام سرمایہ کاری کے لیے 20 کھرب ڈالر کا فنڈ قائم کیا ہے۔سعودی نائب ولی عہد کے مطابق سرمایہ کاری میں تنوع ہونا چاہیے، آئندہ بیس برسوں کے دوران مملکت کی معیشت کا بنیادی انحصار تیل پر نہیں ہوگا۔شہزادہ محمد نے واضح کیا کہ سعودی عرب تیل کی پیداوار کو اسی صورت میں منجمد کرے گا اگر ایران اور تیل پیدا کرنے والے دیگر مرکزی ممالک ایسا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…