تمباکو نوشی ایک عام عادت بنتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ہمارے پھیپھڑے زہریلے مواد جیسے نکوٹین اور ٹار سے بھر جاتے ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا نسخہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ کے پھیپھڑے زہریلے مادوں سے صاف ہوجائیںگے۔
اجزاء
پیاز400گرام
ایک لیٹر پانی
چینی 400گرام
ہلدی 2چمچ
ادرک
پیاز،ہلدی اور ادرک انسانی جسم کےلئے بہت مفید ہیں اور جسم کو زہریلے مادوں سے پاک کرنے میں اہم کردار اداکرتے ہیں۔
بنانے کا طریقہ
پانی کو ایک باﺅل میں ڈال کر اس میں چینی ڈال کر اسے چولہے پر چڑھادیں۔پیاز صاف کرکے انہیں کاٹیں اورپانی میں ڈال دیں۔اب ادرک کو باریک باریک کاٹ کر پانی میں ڈالیں۔اس کے بعد ہلدی کو پانی میں ڈالیں اور ابلنے کا انتظار کریں،آنچ کو دھیما کر دیں اور تب تک پکنے دیں جب تک پانی آدھا نہ رہ جائے۔اب اسے چولہے سے اتار کر اس مواد کو ٹھنڈا ہونے دیں ۔
روزانہ ناشتے سے پہلے خالی پیٹ دو چمچ پئیں ،اسی طرح شام کے کھانے سے قبل دو چمچ پئیں۔
اب سگریٹ کے عادی افراد پریشان نہ ہوں ، عجیب و غریب جادوئی نسخہ آ گیا
2
اپریل 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں