کراچی (نیوز ڈیسک)صوبہ سندھ میں ہفتہ سے شروع ہونے والی چھٹیاں سوموار تک ہونگی ، یاردر ہے کہ یہ چھٹیاں سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کے 37 ویں برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا جبکہ ہفتہ اور اتوار کے مطابق 4 اپریل کو چھٹی ہوتی ہے رپورٹ کے مطابق صوبے کے بہت سے اداروں میں سرکاری ملازمین نے اگلے ہفتے میں مزید تین، چار چھٹیاں بھی لی ہوئی ہیں۔