اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کے صدر جیک زوما نے کہا ہے کہ وہ عدالتی حکم کی تعمیل میں اپنی ذاتی رہائشگاہ پر خرچ کی گئی سرکاری خزانہ کی رقم واپس کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں فیصلے کا احترام کرتا ہوں اور اس پر عمل کرونگا، یہ مقدمہ اپوزیشن نے درج کرایا تھا اور الزام عائد کیا تھا کہ جیک زوما نے اپنے گھر میں سوئمنگ پول اور ایک تماشا گاہ بنوانے کیلئے ناجائز دولت کا استعمال کیا تھا۔
ذاتی رہائشگاہ پر خرچ کی گئی سرکاری رقم واپس کردونگا، صدر جنوبی افریقہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































