واشنگٹن (نیوز ڈیسک )برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن برطانیہ کا دشمن ہے ، پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کیے جائیں گے ۔واشنگٹن میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی ملاقات ہوئی ۔اس دوران ڈیوڈ کیمرون نے سانحہ لاہور پر افسوس کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ یکجہتی اور پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔اس موقع پرطارق فاطمی نے کہا پاکستان تمام ہمسائیہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے اور خطے میں استحکام کے لیے افغانستان میں امن ضروری ہے ۔
پاکستان کا دشمن برطانیہ کا دشمن ہے ،ڈیوڈ کیمرون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































