چھتیس گڑھ (نیو ز ڈیسک)بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کی طرف سے ایک بارودی سرنگ کے حملے میں بھارت کے کم از کم سات پیراملٹری فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عسکریت پسندوں نے بھارت کی پیراملٹری فورس CRPF کے اہلکاروں کو لے جانے والے ایک پِک اپ ٹرک کو داتن وادہ کے علاقے میں نشانہ بنایا۔ علاقائی پولیس سربراہ وجے پانڈے نے جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کو بتایا کہ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ نہ صرف ٹرک کے پرخچے اْڑ گئے بلکہ زمین میں گہرا گڑھا بھی پڑ گیا۔ چھتیس گڑھ بھارت کی ان ریاستوں میں سے ایک ہے جو بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے باغیوں سے متاثر ہے۔
ماؤ نوازوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری فورس کے سات اہلکار ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































