اسلام آباد (نیو زڈیسک )ڈی چو ک میں مظا ہر ین کو منتشر کر نے کے لیے آپر یشن کا پہلا مر حلہ شروع کر دیا گیا ۔ چا رو ں اطراف سےپو لیس اور ایف سی کے دستو ں نے آگے بڑنا شروع کر دیا ہے ۔ اس سے پہلے سیکو رٹی پر ما مو ر پو لیس اہلکا رو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس پی رضوان گو ندل کاکہنا تھاکہ احتجا جی مظا ہرین آج یہا ں نہیں رہیں گے انہیں ہر حال میں گھر بھیجا جا ئے گا ان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپریشن شروع کریں یہ سمجھ لیں کہ آخری آپریشن ہے اور ان کو ان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپر یشن ہے اور ان کو با ہر نکال کر چھو ڑیں گے جو بندہ ہتھیا ر پھینک دے یا پکڑا جا ئے تو اس پر تشدد نہ کیا جا ئے سیکورٹی اہلکا رو ں سے کہا گیا ہے آپ کے سامنے بیٹھے لو گ مٹھی بھر ہیں اور ان کے پا س پتھرو ں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے جبکہ آپ پو ری طر ح لیس ہیں بس ثا بت قد م رہیں اور ان کا کہنا تھا کہ ان کو ہٹا نا زیا دہ سے زیا دہ 02 منٹ کی گیم ہے ۔
وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔مذاکرات کے نتیجے میں شر کا کو کھا نا فرا ہم کیا گیا جس کے با عث مظا ہرین نے بد نظمی دیکھنے میں سامنے آئی اور شر کا کھانے پر ٹو ٹ پڑے یا د رہے کہہ ضلعی انتظامیہ اور مذہبی جماعت کے رہنما ئو ں کے درمیان گزشتہ روز کے مذاکرات بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو ئے مذاکرات کا تیسرا مر حلہ آج ہو گا دوسر ی جا نب و زیر داخلہ چو ہدری نثا ر نے گز شتہ روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا تھا کہ بد ھ کو ہر صورت ڈی چوک خا لی کرا کر سر کاری املاک کو نقصان پہنچا نے والو ںکو قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے گا۔
اسلام آباد میں داخل ہو نے والے مظاہرین کو دھر لیا جا ئے گا داخل ہو نے والے کار کنو ں کی گر فتاریا ں شروع کر دی گئی ۔ مظا ہر ین کے نئے مطالبا ت سامنےآگئے ہمارے تمام افراد کو رہا کیا جا ئے ریڈ زو ن میں ڈی چوک میں تمام تر دفا تر کو خا لی کر وانا شروع کر دیا گیا ۔ ایف سی کی بھاری نفر ی ڈی چوک پہنچ گئی ۔
ڈی چو ک میں مظا ہر ین کو منتشر کر نے کے لیے آپر یشن کا پہلا مر حلہ شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں