اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گیسٹرو ، متاثرہ افراد کی تعداد 13کمسن بچوں سمیت 100سے تجاوز کر گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک)رحیم یارخان اور اس کے نواحی علاقوں میں گیسٹرو کے مرض سے متاثرہ 13کمسن بچوں سمیت مزید23 متاثرہ افراد ہسپتال منتقل ،48 گھنٹوں کے دوران متاثرہ مریضوں کی تعداد100 سے تجاوز کرگئی ۔نجی و سرکاری ہسپتال ذرائع کے مطابق گیسٹرو سے متاثرہ13کمسن بچوں سمیت مزید28 افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان متاثرہ افراد میں نورے والی کا 7سالہ نبی خان، میڈیکل کالونی کا8سالہ ارسلان، موضع صادق پور کی 8سالہ عائشہ، رکن پور کا2سالہ ارسلان، نورے والی کا8سالہ فیضان، محلہ سادات کی2سالہ فیضہ، نورے والی کا6سالہ معراج، چک101پی کا12سالہ ارباب علی، چک عباس کی8سالہ اقصیٰ، چک101 پی کا7سالہ الیاس، بستی کاچھا کی 2سالہ عائشہ ، پٹھانستان کا6سالہ سمیع اللہ، عباسیہ ٹاﺅن کا 10سالہ زوہیب، حسین آباد کا مزمل، گلشن ناصر کا عدنان، گرلز کالج روڈ کی نتاشہ، ابوظہبی پیلس کی زبیدہ، چک 78 پی کی شبو، نیازی کالونی کا نوید، صادق آباد کا20سالہ عمیر احمد، چک 105پی کی مقصوداں بی بی، محلہ کانجواں کی نجمہ بی بی، بستی رحیم دی واہی کی شازیہ، چک110پی کا الطاف، چک139پی عبدالستار، بابا غریب شاہ کی ایمان فاروق، جناح پارک کا محمد بشیراورچک 102پی کا الطاف شامل ہیں ۔گیسٹرو سے متاثرہ ان افرادکو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…