اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسم کی صورت حال کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج (رات) مالاکنڈ، کوئٹہ، ژوب ڈویڑن، فاٹا اور کشمیر میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم رہے گا ۔آج ہوا میں پولن کی مقدار5,013فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ن کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت:شہید بینظیرآباد، سکھر، رحیم یار خان، مٹھی 39، چھور، خانپور، روہڑی اور حیدرآباد میں 38 ڈگری جبکہ آج لاہور میں 35پشاور32 ، کراچی 32 ، کوئٹہ 24 اور جڑواں شہروں میں درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
کوئٹہ اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے, محکمہ موسمیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































