جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب, 100 چینی باشندوں نے اسلام قبو ل کر لیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016 |

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں شہروں تھامہ اور بیشہ میں دو سیمنٹ فیکٹریوں میں کام کرنے والے 101 چینی باشندے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جنوبی سعودی عرب میں قائم سیمنٹ فیکٹریوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سفر بن ظفیر نے بتایا کہ شعبہ دعوت وارشاد کے چار علمائ اور دو چینی مسلمانوں نے بتایا کہ فیکٹری میں کام کرنے والے 101 چینی باشندے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے خواہش مند ہیں۔ بعد ازاں تہامہ کی سیمنٹ فیکٹری میں 70 جب کہ بیشہ فیکٹری میں 31 افراد نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…