جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

فوجی عدالت سے سزایافتہ مزید 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں قید محمود اور رب نواز کا آبائی تعلق بلوچستان سے تھا اور وہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سرگرم کارندے تھے۔ دونوں مجرم دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے اور انہیں فوجی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے توثیق کے بعد دونوں دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔ واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد سیاسی جماعتوں نے اتفاق رائے کے تحت آئین میں ترمیم کرکے فوجی عدالتوں کے قیام کی راہ ہموار کی تھی تاکہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات کو جلد سناجائے۔ اب تک ان عدالتوں نے درجنوں دہشت گردوں کو سزائیں سنائی ہیں۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…