جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

اقوام متحدہ شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اموات کی تحقیقات کرے: فلسطینی اتھارٹی

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

غزہ (نیوز ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں حالیہ مہینوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اموات کی تحقیقات کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے سینئر اہلکار صائب اریکات نے بتایا کہ اسرائیلی تفتیش کار انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تفتیش کاروں نے فلسطینیوں کو شہید کرنے والوں کو خصوصی استثنا دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران 188 فلسطینی اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…