دبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں ایک رہائشی ٹاور میں آگ لگ گئی ہے جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔امارات کے مقامی اخبار ‘خلیج ٹائمز’ کے مطابق عمارت میں موجود تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے اور فائر فائٹرز اس آگ کو بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس موقع پر فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے اور اس آگ کی وجہ بھی ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔انٹرنیٹ پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو درجن سے زائد منزلوں پر مشتمل اس عمارت سے جلتا ہوا ملبہ سڑک پر گررہا ہے۔
عجمان میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی،عمارت میں مو جود افراد کو نکال لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































