جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں گردوغبار کا طوفان ، 2 افراد ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گردو غبار کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔سعودی شہر جدہ نے گردو غبار کی چادر لپیٹ لی ، ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواو¿ں کی وجہ سے حد نظر انتہائی کم ہو گئی۔طاقت ور ہوا کے طوفان کیٹی نے تباہی مچا دی ۔ مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل میں پروازوں کی آمدو رفت متاثر ہوئی ، خراب موسم کی وجہ سے کئی اسکولوں کو بند کر دیا گیا۔ حکام کی طرف سے دمہ میں مبتلا افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…