اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی دہشت گردوں کو تربیت دے کر یورپ بھیج رہا ہے، اردنی شاہ عبداللہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

لندن(نیوزڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ نے ترکی پر یورپ میں داعش کے دہشت گرد بھیجنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ترکی میں تربیت دیکر یورپ میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ رجب طیب اردوان بنیادپرست اسلام کے ذریعے خطے کے مسائل کے حل پر یقین رکھتے ہیں اور اعتدال پسند عناصر کی طرف دیکھ رہے ہیں، خطے میں مذہبی آپشن استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی داعش کے دہشت گردوں کو تربیت فراہم کر کے یورپ بھیج رہا ہے جو وہاں جا کر تخریبی کارروائیاں کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…