راولپنڈی(نیوزڈیسک)جنرل راحیل شریف حرکت میں، حکم جاری ، آرمی چیف جنرل راحیل شریک نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو لاہور دھماکے کے ملزمان کا پتہ لگانے کی ہدایت، اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی ڈی جی ایم آئی بھی شریک ، جنرل راحیل شریف نے لاہور دھماکے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حساس اداروں کو احکامات جاری کئے ہیں کہ جلد از جلد ملزمان کاپتہ لگایاجائے اور انہیں گرفتار کیاجائے ۔