جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

امریکا سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے، ایم کیوایم کا امریکی سفیر کو خط

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری نے امریکی سفیر کو خط لکھا ہے جس میں عمران خان کی جانب سے الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کو من گھڑت قرار دیا گیا ہے۔

 ایم کیوایم کے رہنما بابر خان غوری نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں عمران خان کی جانب سے الطاف حسین اور ایم کیوایم پر جو الزامات عائد کیے گئے وہ من گھڑت ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں جب کہ عمران خان خود دہشت گردوں اور دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں۔ بابر غوری کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا  ہےکہ امریکی حکومت سیتا وائٹ کی بیٹی کو اس کے والد کے حقوق دلوائے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے پریس کانفرنس میں الطاف حسین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد ایم کیوایم کی جانب سے بھی شدید رد عمل سامنے آیا اور اس کے نتیجے میں دونوں جانب سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…