واشنگٹن (نیوز ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والے پندرہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی طرف سے امریکی صد ارتی امیدوار کی بطور نامزدگی حاصل کرنے کی تگ و دو میں مصروف ارب پتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والے پندرہ سالہ نواجوان کو گرفتار کر لیا گیا , لڑکے کی گرفتاری ریاست جارجیا کے ضلع میری ویدر سے عمل میں آئی, حکام کی طرف سے لڑکے کا نام خفیہ رکھا جا ر ہا ہے , لڑ کے کو دہشتگردی کی کارروائیوں اور ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے پر گرفتار کیا گیا, لڑکے کو کولمبس کے حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے ,اس سے پہلے بھی ایک سولہ سالہ لڑکے کو ٹرمپ کو دھمکیاں دینے پر پکڑا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والے پندرہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































