بغداد (نیوزڈیسک) عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف برسر پیکار کرد خواتین کا ماننا ہے کہ میدان جنگ میں بغیر میک اپ کئے نہیں جائیں گی۔ سچ کہا گیا ہے کہ وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ ، اس کی عملی تفسیر ہیں عراق میں داعش کے خلاف جنگ لڑنے والی کرد جنگجو خواتین ہیں جن کا کہنا ہے کہ موت کے وقت حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے۔بننا سنورنا صنفِ نازک کا حق ہے، پھر بات گھر کی ہو یا میدان جنگ کی ، عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف برسر پیکار کرد خواتین کا ماننا ہے کہ میدان جنگ میں بغیر میک اپ کئے نہیں جائیں گی کیونکہ موت آنے کی صورت میں حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہاتھوں میں AK۔47 تھامنے سے قبل یہ سپاہی حسینائیں سجنا سنوارنا نہیں بھولتیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































