بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کو502ملین ڈالرکی قسط مل گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے لئے 502ملین ڈالرزکی اگلی قسط کی منظوری دیدی ہے ،یہ منظوری واشنگٹن میں آئی ایم ایف بورڈکے ہونے والے اجلاس میں دی گئی ،جس میں ای ایف ایف کی مددسے پروگرام کی دسویں جائزہ رپورٹ پرغورکیاگیااوراس کے مطابق پاکستان کیلئے قسط کی منظوری دی گئی ،پاک آئی ایم ایف مذاکرات کادسواں دورفروری 2016ء کے پہلے ہفتے میں دوبئی میں منعقدہواتھا،دریں اثناء وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے آئی ایم ایف بورڈکی جانب سے منظوری کاخیرمقدم کیاہے اورکہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت کی جانب سے اقتصادی اصلاحات کے عمل سے ملک ایک ایسی سطح تک پہنچ گیاہے جہاں اس نے میکرواکنامک استحکام حاصل کرلیاہے اوراب اقتصادی ترقی کی راہ پرگامزن ہے ۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ پاکستان آئی ایم ایف کے توسیع شدہ فنڈ،منصوبے کے تحت تمام جائزوں کاعمل مکمل کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…