مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون نے برسلز حملوں کو نئی عالمی جنگ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس جنگ کو اسرائیل اور دیگر ممالک کو مل کر لڑنا ہو گاایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ جنگ کو اسرائیل اور دیگر ممالک کو مل کر لڑنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال کو تیسری عالمی جنگ یا تہذیبوں کے مابین تصادم بھی کہا جا سکتا ہے۔ یالون نے اس موقع پر سب کو ایک ہی کشتی کا سوار قرار دیتے ہوئے بلجیم اور یورپی یونین کو تعاون کی پیشکش کی ہے۔
نئی عالمی جنگ کی شروع ہوگئی،اسرائیل نے اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































