اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پرانی کہانی پھر شروع،بڑا اقدام ہوگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری سمیت 28 افراد کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور ایمپلی فائر ایکٹ سے متعلق مقدمے کی سماعت کی، نامزد ملزمان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری سمیت 28 ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔سماعت کے دوران عدالت نے ڈی جے بٹ کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ 5 اپریل کو ملزم کی حاضری کو یقینی بنا یا جائے اور اگر آئندہ سماعت پر ملزم پیش نہ ہوا تو اس کی ضمانت منسوخ کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…