پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 40 فیصد کرنے کافیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹا 50 سے کم کرکے 40 فیصد کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نئی حج پالیسی کے مطابق سرکاری سکیم سے 60 فیصد عازمین حج کرسکیں گے اور پرائیویٹ سکیم کے تحت 40فیصد خوش نصیب حج کرسکیں گے۔پی آئی اے کی حج کرایوں کی تفصیلات نہ دینے پر سرکاری سکیم کے تحت حج اخراجات کاتعین نہیں ہوسکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…