جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

چین‘ کوئلہ کان بیٹھ جانے کا باعث 19 کان کن ہلاک

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین میں کوئلہ کان بیٹھ جانے کے باعث 19 کان کن ہلاک جبکہ ایک سو دس بھاگ کر زندگی بچانے میں کامیاب ہو گئے۔ ملکی میڈیا رپورت کے مطابق شانکسی داتونگ کوئلہ کان گروپ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شانئن کاؤنٹی میں واقع کوئلہ کان اچانک بیٹھ گئی حادثے میں 19 کان کن ہلاک ہو گئے تاہم ایک سو دس کان کن بھاگ کر جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…