اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متنازعہ ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ جو اپنی غیر اخلاقی حرکتوں کی وجہ سے آج کل خبروں میں ان ہیں ان کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ ان کا آفیشل فیس بک پیج ایک مرتبہ پھر ختم کردیا گیا ہے ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان کا پیج فیس بک انتظامیہ نے ختم کیا ہے یااداکارہ نے از خود یہ قدم اٹھایا ہے ۔یادرہے کہ پاکستان اور انڈیا کے میچ سے قبل قندیل بلوچ کی غیر اخلاقی ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے بعد عوام کی جانب سے بہت شدید ردعمل سامنے آیا تھا جس کے باعث فیس بک انتظامیہ نے ان کا پیج بلاک کر دیا تھا لیکن پھر شرائط کے بعد اوپن کردیا گیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































