اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے اہم گواہ پر جرح مکمل

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

راولپنڈی (نیو زڈیسک) راولپنڈی انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت نمبر ایک جج رائے محمد ایوب خان مارتھ کے روبرو بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے اہم گواہ ڈی آئی جی آزاد خان پر سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے جرح مکمل کرلی ہے جس پر عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد رسول کو سمن جاری کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر عدالت میں طلب کرلیا ہے ۔اٹھائیس مارچ کو خالد رسول کی شہادت قلمبند کی جائے گی جس پر ملزمان کے وکلاء جرح کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…