اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ایرانی صدر حسن روحانی دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی کل25مارچ کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتوں میں دو طرفہ اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی 25مارچ کو پاکستان کے 2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں،وہ اپنے دورے کے دوران صدرمملکت ممنون حسین،وزیراعظم محمد نوازشریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے،ان ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات،سرحدی ودوطرفہ امور اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…